آئل ریفائنری
-
صوبۂ خوزستان ایران میں آبادان ریفائنری کے دوسرے فیز کا افتتاح
آبادان ریفائنری کے دوسرے فیز کے آپریشنل ہونے سے پٹرول کی پیداوار 10 ملین لیٹر یومیہ سے بڑھ کر 14 ملین لیٹر یومیہ ہو جائے گی اور گیس آئل کی پیداوار 16 ملین لیٹر یومیہ سے بڑھ کر 20 ملین لیٹر ہو جائے گی۔
-
حیفا آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی
مقامی ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کی مقبوضہ بندرگاہ حیفا میں ایک آئل ریفائنری میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
تہران میں تیل کی ریفائنری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں ری کے علاقہ میں تیل کی ریفائنری میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا ہے۔
-
ویسٹ ورجینیا کی آئل ریفائنری میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی
امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا کی ایک آئل ریفائنری میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔
-
حیفا میں کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی
اسرائیل کی بندرگاہ حیفا میں میں کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی سے کافی نقصان ہوا ہے متعلقہ اداروں نے آک پر قابو پالیا۔
-
اسرائیل کی بندرگا حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ لگ گئی
غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی بندرگاہ حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
انڈونیشیا میں آئل ریفائنری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور لاپتہ
انڈونیشیا کے صوبے جاوا کی ایک آئل ریفائنری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 5 افراد زخمی اور 10 لاپتہ ہوگئے ہیں جب کہ علاقے سے سیکڑوں افراد کو گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا ہے۔
-
فیصل آباد میں آئل ریفائنری میں آتش زدگی سے پانچ افراد ہلاک
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں آئل ریفائنری میں آتش زدگی سے پانچ افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔