-
مقبوضہ فلسطین، حیفہ کی بندرگاہ پر اسرائیلی جہاز کو نشانہ بنایا گیا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہ حیفہ میں صہیونی جہاز کے خلاف یمن اور عراق کی مزاحمتی فورسز کے مشترکہ آپریشن سے آگاہ کیا۔
-
اسلام آباد: ٹی ٹی پی کے کئی سرغنوں کو گرفتار کر لیا گیا، صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے ملک کے جنوب مغرب میں تحریک طالبان پاکستان کے متعدد کمانڈروں کی گرفتاری سے آگاہ کیا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، بیرون ممالک میں پولنگ کی تیاریاں مکمل ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں بیرونی ممالک میں مقیم ایرانیوں کو شریک کرنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔
-
انتخابات میں ایرانی عوام دشمن کو مایوس کریں گے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عوام بڑی تعداد میں ووٹنگ میں حصہ لے کر دشمن کو مایوس کریں گے۔
-
صہیونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر تشدد، عالمی برادری خاموش تماشائی
صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کے امور کے سربراہ نے اسرائیلی حکام کی طرف سے قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے صیہونی حکام کا عدالتی مواخذہ کیا جائے، حماس
حماس نے تشدد کے متاثرین کی حمایت کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان میں فلسطینی قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے صیہونی حکام کے خلاف مقدمہ چلانے اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان کی جانب سے امریکی الزامات مسترد
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے انتخابات کے حوالے سے منظور کی گئی امریکی قرارداد پر کہا ہے کہ ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان کی سیاسی صورتحال کی ادھوری سمجھ کا نتیجہ ہے۔
-
غزہ کے عوام کے بارے میں اسرائیلی حکام کے خیالات خوفناک ہیں، روس
روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکام غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کررہے ہیں۔
-
تل ابیب کی وحشیانہ جارحیت اس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ نے حماس کے سربراہ سے صیہونی رجیم کے حملے میں ان کے متعدد رشتہ داروں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کو شرمناک اور دوہرا معیار قرار دیا۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کی جائزہ رپورٹ
گزشتہ ماہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد ملک میں قبل از وقت انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔
-
غرب اردن، فلسطینی مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں
غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔
-
صہیونی جارحیت، غزہ میں امدادی ٹیموں کے لئے حالات ناسازگار ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں صہیونی حملوں کی وجہ سے امدادی ٹیموں کے لئے کام جاری رکھنا بہت مشکل ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکی اور صہیونی حکام کی میٹنگ جولائی میں ہوگی
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن اور تل ابیب حکام کے درمیان ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں میٹنگ ہوگی۔
-
ایران منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے، ایرانی مندوب
ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے نے کہا کہ دنیا کو منشیات کے خطرے سے بچانے کے لیے انسداد منشیات کی کارروائیوں میں ہزاروں ایرانی فورسز شہید ہوچکی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران منشیات کی روک تھام میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
-
ایران بھر میں شہدائے خدمت کے اربعین کی تقریبات ہوں گی
حکومتی ترجمان نے کہا کہ شہدائے خدمت کے مراسم اربعین کل تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں منعقد ہوگے۔
-
ایران: صدارتی انتخابات میں دو لاکھ بیس ہزار پولیس اہلکار فرائض انجام دیں گے
ایرانی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتخابات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 220,000 پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔
-
افرادی قوت کی شدید کمی، صہیونی حکومت ریٹائرڈ فوجیوں کا لشکر بنانے پر مجبور
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ اور شمالی سرحدوں پر افرادی قوت کی شدید کمی کے بعد صہیونی حکومت ریٹائرڈ فوجیوں کا لشکر بنانے کا اعلان کرسکتی ہے۔
-
عراقی مقاومت کا صہیونی بندرگاہ ایلات پر ڈرون حملہ
صہیونی بندرگاہ ایلات پر عراقی مقاومت کے ڈرون حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، انتخابی مہم کا کل آخری دن
ایرانی صدارتی انتخابات میں انتخابی مہم چلانے کا کل آخری دن ہے، پورے ملک میں 58 ہزار 640 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔
-
امریکی ظالمانہ پابندیوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی اقتصادی پابندیوں کو ظالمانہ قرار دیا ہے۔