-
غزہ میں "اولمپک سیزفائر" کیا جائے، ایرانی وزیرکھیل کا مطالبہ
شنگھائی تعاون کونسل کے وزرائے کھیل کے اجلاس میں ایرانی وزیر نے صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ غزہ میں "اولمپک سیزفائر" کیا جائے۔
-
جامعہ العروة الوثقیٰ میں سید ابراہیم رئیسی اور ہوائی سانحہ کے دیگر شہداء کیلئے تعزیتی مجلس
مقررین کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور صدر ابراہیم رئیسی کے فلسطین کے متعلق دو ٹوک موقف لائق تحسین ہے اور امید ہے کہ شہید رئیسی کے بعد آنیوالی قیادت اسی راہ کو جاری رکھیں گے اور دیگر مسلم حکمران بھی اسی راہ کو اپنائیں گے۔
-
شہید خدمت سید مہدی موسوی شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں سپردخاک
شہید صدر رئیسی کے سیکورٹی چیف شہید سید مہدی موسوی کو بڑی تعداد میں لوگوں نے تشییع کے بعد شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں سپردخاک کردیا۔
-
سعودی ولی عہد کی ایرانی قائم مقام صدر سے ٹیلیفونک گفتگو:
تہران اور ریاض خطے اور عالم اسلام کی بہتری کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں
سعودی ولی عہد بن سلمان نے ایرانی قائم مقام صدر محمد مخبر سے ٹلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک خطے اور عالم اسلام کے بہتر مستقبل کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
-
شہید سید مہدی موسوی کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت
شہید جنرل سید مہدی موسوی کی نماز جنازہ آج جمعہ کی صبح شہر رے میں ان کے ساتھیوں، اہل خانہ اور دیگر لوگوں کی موجودگی میں ادا کی گئی۔
-
بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں صہیونیت مخالف تین کاروائیاں کیں، یمنی فوج
یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب اور بحیرہ روم میں صہیونی بندرگاہوں کی جانب والی کشتیوں پر حملے کئے گئے ہیں۔
-
شہید امیر عبداللہیان اپنے پیچھے اعلیٰ سطح کی سفارت کاری چھوڑ کر گئے، قائم مقام وزیر خارجہ
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: شہید امیر عبداللہیان نے خارجہ پالیسی اور سفارت کاری کے میدان میں ایک اعلیٰ سطح کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جو بھی بعد میں وزارت خارجہ کی ذمہ داری سنبھالنا چاہے اس کے لئے اس سطح پر کام کرنا آسان نہیں ہوگا۔
-
صدر رئیسی کے چونتیس مہینوں میں اٹھائیس بین الاقوامی دورے+ ویڈیو
ایرانی صدر شہید آیت اللہ رئیسی نے اپنی حکومت کے 34 ماہ کے دوران روس سے آذربائیجان تک کے 28 بین الاقوامی دورے کئے۔
-
بدخواہوں کے طعنے شہید صدر کو عوام کی خدمت سے نہیں روک سکے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ خاتمی نے کہا: شہید رئیسی کے ہاں ان 33 مہینوں میں کوئی دن چھٹی نہیں تھی بلکہ شبانہ روز کام کرتے تھے اور جہاں بھی کوئی مسئلہ پیش آتا وہ لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے تیزی سے وہاں پہنچ جاتے تھے۔
-
کرگل میں شہید صدر رئیسی کی شہادت پر عظیم الشان اجتماع+ ویڈیو
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی شہر کرگل میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے لئے مجلس ترحیم برپا کی گئی۔
-
شہید رئیسی ایک رول ماڈل، نہایت بہادر اور خدمت گار انسان تھے، سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے بیروت میں ایران کے شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس سال ہم ان شہداء کی یاد میں مزاحمت کی سالگرہ اور یوم آزادی کی تقریبات نہیں منائیں گے۔
-
شہید رئیسی کی بہادری سے قلب اسرائیل پر حملہ کرنے میں کامیاب ہوگئے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی کا کہنا ہے کہ شہید رئیسی کے جرات مندانہ فیصلے سے ہم قلب استکبار (صیہونی رجیم) پر حملہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
-
تائیوان کے نئے صدر جزیرے کو بیجنگ کے ساتھ جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، چین
چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا تائیوان کے نئے صدر اس جزیرے کو بیجنگ کے ساتھ فوجی تصادم کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
-
افغانستان سے ایران کو دریائے ہیرمند سے 300 ملین کیوبک میٹر پانی کے حقوق فراہم ہوئے ہیں، ایرانی سفیر
ایرانی سفیر نے کہا کہ رواں سال میں ایران کی آبی سفارت کاری کے فریم ورک میں طے پانے والے معاہدوں کی پیروی کرتے ہوئے، افغانستان کی طرف سے اسلامی جمہوریہ کو 300 ملین کیوبک میٹر سے زیادہ پانی کے حقوق فراہم کیے گئے ہیں۔
-
غزہ: القسام بریگیڈ کے جوابی حملے جاری، صیہونی فوج کے چھے ٹینکوں کو نشانہ بنایا
حماس کے عسکری ونگ القسام بٹالین نے رفح کے شمال مشرق اور جبالیہ کیمپ میں صیہونی فوج کے تین مرکاوا ٹینکوں کو یاسین 105 راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
-
آسٹریا کے وزیر خارجہ کا صدر رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
آسٹریا کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر اسلامی ممالک کی یونین آف پارلیمنٹس کے سربراہ کا اظہار تعزیت
اسلامی تعاون تنظیم کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے نام ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی اور ان ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
مقاومت اسلامی عراق کا حیفہ پر ڈرون حملہ
مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی بندرگاہ پر ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
عالمی عدالت کے ممکنہ فیصلے کی حمایت، صہیونی حکومت اور جرمنی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
صہیونی وزیراعظم کی گرفتاری کے ممکنہ فیصلے کی حمایت کے بعد اسرائیل اور جرمنی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
شہید صدر کی تشییع میں عوام کی بھرپور شرکت دنیا کے لئے اسلامی جمہوریہ کی طاقت کا پیغام تھی، رہبر معظم
حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے شہید رئیسی کے گھر پر حاضری دی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران شہید صدر کو اسلامی انقلاب کے شعار کا مظہر قرار دیتے ہوئے عوام کی جانب سے غیر معمولی اظہار عقیدت کو ایران کے حق میں دنیا کے لئے اہم پیغام جانا۔
-
فلسطین، جنونی صہیونیوں نے 15 ہیکٹر گندم کی فصل جلا ڈالی
غرب اردن میں جنونی صہیونیوں نے فلسطینیوں کے کھیتوں کو آگ لگا کر گندم کی فصل جلادی ہے۔
-
شہید گورنر مالک رحمتی مراغہ میں سپرد خاک
صوبہ مشرقی آذربائجان کے گورنر شہید مالک رحمتی کو مراغہ میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔
-
مراغہ میں شہید مالک رحمتی کی نماز جنازہ
صوبہ آذربائیجان شرقی کے گورنر شہید ڈاکٹر مالک رحمتی، ایرانی صدر شہید آیت اللہ رئیسی کےہمراہ ہیلی کاپٹر سانحے میں شہید ہوگئے تھے۔
-
اقوام متحدہ، شہید صدر رئیسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہوگا
شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی یاد میں اقوام متحدہ کے تحت تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
حماس کو شکست نہیں دے سکیں گے، سابق صہیونی فوجی افسر کا اعتراف
صہیونی فوج کے سابق افسر نے یقین ظاہر کیا ہے کہ صہیونی فوج حماس کو شکست نہیں دے سکتی ہے۔
-
رہبر معظم کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری رہے گا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکیم اور مدبر رہبر کی قیادت میں ایران ترقی کا سفر جاری رکھے گا اور بین الاقوامی معاملات ہماری حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
طوفان الاقصی، مقاومت کے مقابلے میں ہم شکست کھاچکے ہیں، صہیونی فوجی ترجمان
اسرائیلی فوجی ترجمان نے طوفان الاقصی میں مقاومتی تنظیموں کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
مشکلات کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، روس
روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں روس ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ہیلی کاپٹر حادثہ کی ابتدائی تحقیقی رپورٹ جاری/ تخریبی کاروائی کے اب تک کوئی شواہد نہیں ملے
شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کے بارے میں تحقیقاتی ادارے کے مطابق اب تک تخریبی کاروائی کے شواہد نہیں ملے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا چاہتے ہیں/ہمیں تہران سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، بادشاہ بحرین
بحرین کے بادشاہ نےماسکو میں روسی صدر سے ملاقات میں ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو معمول پر لانے کی ضرورت پر زور دیا۔