17 دسمبر، 2007، 4:46 PM

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ میں 25 لاکھ حجاج بیت اللہ الحرام میدان عرفات اور منی کی طرف روانہ ہوگئے ہیں ۔

مکہ مکرمہ میں 25 لاکھ حجاج بیت اللہ الحرام میدان عرفات اور منی کی طرف روانہ ہوگئے ہیں ۔

مکہ مکرمہ میں 25 لاکھ حاجی ارکان حج بجا لانے کے لئے میدان عرفات اور منی کی جانب روانہ ہوگئے ہیں ۔

مہرخبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں 25 لاکھ حاجی ارکان حج بجا لانے کے لئے میدان عرفات اور منی کی جانب روانہ ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق دنیا بھر سے آئے ہوئے 15لاکھ سے زائد عازمین حج نماز فجر کے بعد سے منی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔2 لاکھ سعودی شہری اور اور اس ملک میں مقیم تقریباً 8لاکھ غیر ملکی بھی آج منیٰ پہنچ رہے ہیں کل طلوع آفتاب کے بعد عازمین حج عرفات روانہ ہوں گے جہاں وہ حج کارکن اعظم وقوف عرفات ادا کریں گے۔عرفات میں ظہراور عصر کی نمازیں ایک ساتھ ادا کی جائیں گی۔ اس کے بعد کل غروب آفتاب پر حجاج کرام مزدلفہ روانہ ہوں گے جہاں سےرمی جمرات کے لئےکنکریاں جمع کریں گےاس کے بعد منی پہنچ کر دس ذی الحجہ کورمی جمرہ اور قربانی کریں گے سعودی عرب میں بدھ کو عید الاضحی منائی جارہی ہے

 

News ID 606468

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha