20 جنوری، 2007، 10:07 PM

امریکہ کے خلاف شکایت

سکیورٹی کونسل میں ایران نے امریکہ کے خلاف شکایت کی ہے

سکیورٹی کونسل میں ایران نے امریکہ کے خلاف شکایت کی ہے

عراقی شہر اربیل میں ایرانی قونصل خانے پر امریکی فوجیوں کے حملے کے خلاف ایران نے سکیورٹی کونسل میں امریکہ کے خلاف شکایت کی ہے

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی شہر اربیل میں ایرانی قونصل خانے پر امریکی فوجیوں کے حملے کے خلاف ایران نے سکیورٹی کونسل میں امریکہ کے خلاف شکایت کی ہے اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے ڈپٹی سفیر مہدی دانش یزدی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کے نام اپنے خط میں اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ پر عالمی قوانین اور سفارتی کنونشنوں کی کھلی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد ہے ایران نے اربیل میں قونصل خانے پر امریکی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اس حملے میں امریکہ نے ایران کے پانچ سفارتکاروں کو اغوا کرلیا تھا

News ID 437383

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha