مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شامی گروہ تحریر الشام کے سربراہ ابومحمد الجولانی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔
شامی خبر ایجنسی کے مطابق، یہ ملاقات ایک تقریب کے دوران ہوئی جس کی میزبانی خود صدر ٹرمپ نے کی۔ تقریب سے متعلق تصاویر میں دونوں شخصیات کو ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ