مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے مختلف شہروں میں کی جانے والی تین مشترکہ کارروائیوں کے دوران بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قدس ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کاروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ تعدد گرفتار ہوگئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں بدھ کی صبح ایرانشہر، خاش اور سراوان میں فوج کے سپاہیوں اور امام زمانؑ کے گمنام سپاہیوں کی شراکت سے انجام پائیں۔
آپ کا تبصرہ