30 جولائی، 2025، 11:47 PM

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کراچی سے ریمدان بارڈر تک مارچ کا اعلان

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کراچی سے ریمدان بارڈر تک مارچ کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

‏انہوں نے کہا کہ محسن نقوی کے اربعین سے روکنے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے، تمام زائرین قافلوں کے ہمراہ کراچی پہنچیں۔

مذہبی و انسانی حقوق پر کوئی پابندی قبول نہیں کریں گے۔

News ID 1934585

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha