زائرین پر پابندی
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کراچی سے ریمدان بارڈر تک مارچ کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے زائرین کے معاملے پر وزیر داخلہ محسن نقوی کو طلب کرلیا
پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے زائرین کی بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے پر پابندی کے معاملے پر وزیرداخلہ محسن نقوی کو طلب کرلیا۔
-
پاکستانی زائرین کے استقبال کے لیے تیاریاں مکمل ہیں، زائرین پر پابندی پاکستان کا اندورنی فیصلہ ہے
ایران کی اوقاف اور امور خیریہ تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل حجت الاسلام محمد نوروزپور نے کہا ہے کہ اس سال 350 سے زائد موکب اوقاف تنظیم کے تحت ایران، سرحدی علاقوں اور عراق میں زائرین اربعین حسینی کو خدمات فراہم کریں گے۔
-
زائرین کیلئے چہلم امام حسین پر زمینی رستوں پر پابندی کے خلاف ایم ڈبلیوایم کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ہم ہرگز غیر قانونی، غیر آئینی اور غیر اخلاقی اقدام کو قبول نہیں کریں، پورے پاکستان میں پرامن احتجاج ہوں گے، لوگ اپنے حقوق کیلئے نکلیں گے، ملت جعفریہ ایک پلیٹ فارم پر اکھٹی ہوکر احتجاج میں شریک ہے
-
زائرین کے ایران عراق بائی روڈ سفر پر پابندی کافیصلہ واپس لیا جائے،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے حکومت کی طرف سے زائرین کے ایران عراق بائی روڈ سفر پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے فی الفورفیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
زیارات پر جانے والوں پر پابندی لگانا حکومتی نااہلی ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے زیارات کے لیے زائرین کے زمینی راستے سے جانے پر حکومتی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی کے فوری خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔