ایران، پاکستان
-
عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا ایکسپو سینٹر کراچی میں آغاز، ایرانی کی خصوصی شرکت
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، جو دنیا بھر میں امن کے قیام کے لیے منفرد کردار ادا کر رہا ہے۔
-
ایران اور پاکستان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور پاکستان معیشت، تجارت، توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کا استحکام، سرحدی سلامتی کی بہتری اور دہشت گردی کا مقابلہ جسے مسائل پر زور دیتے ہیں۔
-
ہم ایران کے ساتھ ہیں، پاکستانی سابق صدر
سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
پاکستانی فضائیہ کے کمانڈراور ایرانی سفیر کی ملاقات
پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر نے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے اپنے عزم جزم کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی صدر سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملاقات، پاک ایران تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی صلاحیتوں کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا۔
-
یوم پاکستان کے موقع پر؛
تہران میں"آزادی ٹاور" پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا+ ویڈیو
ایران اور پاکستان کے تعلقات کی 77ویں سالگرہ اور یوم پاکستان کے موقع پر ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع آزادی ٹاور کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔
-
ایران، پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر کو اپنی اسناد پیش کرتے ہوئے پاکستان کے نئے سفیر نے تہران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی پیشرفت مین آیت اللہ رئیسی کے کردار کو موثر قرار دیا۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال
دونوں وزرائے خارجہ نے گفتگو کے دوران باہمی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا اور مختلف امور میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی اہمیت پر تاکید کی خود مختاری اور سلامتی ایران کے لیے قابل احترام ہے
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران اور پاکستان کی ہمسائیگی پالیسی اور دوطرفہ تعاون کی ضرورت
پڑوسی پالیسی کے فریم ورک میں ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے، انتہا پسندی، دہشت گردی اور علاقائی ماحول میں بحران پیدا کرنے والے گروہوں سے نمٹنے کی ضروری صلاحیت موجود ہے۔
-
راسک واقعے میں ملوث دہشت گرد پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران میں داخل ہوئے، ایرانی وزیر داخلہ
ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ دہشت گرد عناصر پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران کی سرحد میں داخل ہوئے اور رات کی تاریکی اور علاقے کی جغرافیائی صورت حال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے راسک کے پولیس اسٹیشن تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق، پاکستانی میڈیا کا دعویٰ
پاکستانی چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم و رسورسز محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی پیشرفت میں ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر دونوں ممالک کے درمیان ستمبر 2024تک فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ہمالیہ کی بلندی کو چھوتے ایران_ پاکستان کے تعلقات
پاکستان کئی سالوں سے امریکہ میں ایران کے مفادات کا تحفظ کر رہا ہے اس لیے اگر ہم برصغیر پاک و ہند کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں تو پاکستان اس کا گیٹ وے ہے۔
-
پاکستانی وزیر خزانہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات؛
پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات اور رشتے قائم ہیں
پاکستانی وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایرانی سفیر سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات اور رشتے قائم ہیں۔
-
پاکستان اور ایران نے مشترکہ طور پر قرآن پاک کی بےحرمتی کی مذمت کی، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان سے بات کی ہے، ہم نے مشترکہ طور پر سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے گھناؤنے فعل کی مذمت کی۔
-
ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، شہباز شریف
شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا رکن بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
-
ایران سعودیہ تعلقات بہتر ہونے کے بعد ایران سے گیس پائپ لائن میں کوئی رکاوٹ نہیں، آصف زرداری
پاکستانی سابق صدر آصف علی زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران سعودیہ تعلقات بہتر ہونے کے بعد ایران سے گیس پائپ لائن میں کوئی رکاوٹ نہیں۔
-
رضا امیری مقدم پاکستان میں ایران کے نئے سفیر ہوں گے
سبکدوش ہونے والے سید محمد علی حسینی چار برس پاکستان میں ایران کے سفیر رہے۔
-
ایران کی کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی شہر کراچی میں پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی مشترکہ مسئلہ ہے، ایران
ترجمان ایرانی سفارت خانہ نے کہا کہ جانبحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں، دونوں ممالک دہشتگردی کے مذموم واقعات سے متاثر ہیں۔
-
ریمدان باڈر اپڈیٹس؛ پاکستان کی جانب سے کل بروز جمعہ باڈر بند رہے گا
تفصیلات کے مطابق پاکستانی امیگریشن حکام نے اعلان کیا ہے کہ بروز جمعہ ریمدان باڈر بند رہے گا، زائرین جمعے کے روز باڈر کی طرف نہ جائیں۔
-
ایران، پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
ایران، عراق، افغانستان، بھارت اور پاکستان سمیت دیگر ملکوں کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے، نماز کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔