ریمدان باڈر
-
ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی نماز جماعت
ہر سال کی طرح اس سال بھی پاک ایران ریمدان سرحد پر نماز جماعت کا بھرپور اہتمام ہے۔
-
اربعین حسینی، ریمدان بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد شروع
اربعین حسینی کے موقع پر کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کا پہلا کاروان ریمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہوگیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان کے ضلع دشتیاری کے ڈپٹی کمشنر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
ریمدان بارڈر پر انتظامات مکمل، زائرین بارڈر کی طرف سفر کرسکتے ہیں
دشتیاری کے ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ ریمدان پر انتظامات مکمل ہیں۔ پاکستانی زائرین بارڈر کی طرف سفر کرسکتے ہیں۔
-
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی آمد متوقع، وزارت ٹرانسپورٹ
ایرانی وزارت ٹرانسپورٹ و شہرسازی کی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال اربعین کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی آمد متوقع ہے۔
-
سیستان و بلوچستان، 19 سرحدی قصبوں میں پاکستانی زائرین کی میزبانی کی تیاریاں عروج پر
سیستان و بلوچستان کی لوکل گورنمنٹ کے شعبہ دیہاتی امور کے سربراہ ادھم کرد بابلی نے کہا ہے کہ اس سال بھی پاکستان سے آنے والے زائرین اربعین کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔
-
ریمدان بارڈر زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے آمادہ
صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارہ حمل و نقل کے سربراہ کے مطابق ریمدان بارڈر زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لئے آمادہ ہے۔
-
ایران کا پاکستانی زائرین کے لئے زبردست اقدام، ریمدان کے بعد زاہدان سے بھی خصوصی پرواز کا آغاز
اسلامی جموریہ ایران کی جانب سے پاکستانی زائرین کی عراق بارڈر منتقلی کے لئے بسوں کے کرائے سے بھی سستے ترین ریٹ پر خصوصی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امام رضاؑ کی سرزمین پر قدم رکھنے کی خوشی سے سرشار پاکستانی زائرین کے تاثرات
گرم موسم کے باوجود ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کے چہروں سے کسی قسم کی ناگواری کے بجائے خوشی کے آثار نمودار ہورہے ہیں۔ کچھ زائرین کے رخسار سے آنسو گررہے ہیں لیکن یہ آنسو تپتی ہوئی دھوپ کی وجہ سے نہیں بلکہ خوشی سے گرنے والے آنسو ہیں۔
-
ریمدان سے عراق کے بارڈر کے لئے پہلی خصوصی پرواز کا باقاعدہ آغاز
اسلامی جموریہ ایران کی جانب سے آج (اتوار کو) چابہار سے اہواز کے لئے پاکستانی زائرین کی خصوصی فلائٹ کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی ریمدان بارڈر سے ایران آمد کا سلسلہ جاری
اربعین حسینی کے موقع پر ریمدان بارڈر عبور کرتے ہوئے کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے
-
مشکلات دور، ریمدان بارڈر سے زائرین کا داخلہ معمول کے مطابق جاری
دشتیاری کے گورنر کے مطابق سیستان و بلوچستان کے ریمدان بارڈر پر زائرین کو درپیش مشکلات دور کرنے کے بعد رفت و آمد معمول کے مطابق جاری ہے۔
-
ہزاروں پاکستانی زائرین کی ریمدان سے ایران آمد، ویڈیو
روزانہ ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی زائرین ریمدان سے سیستان و بلوچستان میں داخل ہورہے ہیں۔
-
ویڈیو| اربعین کمیٹی کے سربراہ کا ریمدان بارڈر کا دورہ، زائرین میں گل مل گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے ریمدان بارڈر کا دورہ کیا اور پاکستانی زائرین کے ساتھ بات چیت کی۔
-
ایران کی جانب سے ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کو سہولیات کی فراہمی
اربعین کے موقع پر کربلائے معلی جانے والے پاکستانی زائرین کے لئے ایرانی حکام کی جانب سے بارڈر پر طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی ریمدان بارڈر سے ایران آمد کا سلسلہ جاری، ویڈیو
اربعین حسینی کے موقع پر ریمدان بارڈر عبور کرتے ہوئے کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے
-
غیر ملکی زائرین کی رفت و آمد کے لئے سرحدی بارڈر معین
ایران میں مقیم غیر ملکی زائرین عراق جانے اور واپس آنے کے لئے شلمچہ بارڈر استعمال کریں گے جبکہ نئے آنے والے زائرین چذابہ بارڈر عبور کرکے عراق رفت و آمد کرسکیں گے
-
پاکستانی زائرین اربعین کی سیستان و بلوچستان کی سرحد سے ایران آمد شروع
اربعین کے موقع پر کربلائے معلی جانے کے خواہشمند پاکستانی زائرین سیستان و بلوچستان کے راستے میں ایران میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ صوبے میں پاکستانی سے ملحقہ دونوں سرحدی بارڈر میرجاوہ اور ریمدان پر زائرین کربلا کا ہجوم بڑھنے لگا ہے۔
-
ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی رونق
تمام تر مشکلات کے باوجود ہزاروں پاکستانی زائرین کئی دنوں کے سفر کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین میں داخل ہو رہے ہیں تاکہ وہ عراق جا کر اربعین حسینی کی عالمی مشی میں شرکت کر سکیں۔
-
اربعین حسینی، مشرقی سرحدوں پر پانی کی فراہمی کے لئے بنیادی ڈھانچہ تیار
اربعین فاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری کے مطابق پاکستان سے آنے والے زائرین کی بہتر خدمت رسانی کے لئے پانی کی فراہمی کے سلسلے تمام بنیادی انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔
-
ریمدان بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد جاری+ویڈیو
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے پاک ایران بارڈر ریمدان سے گذشتہ دنوں کی طرح زائرین کی آمد بدستور جاری ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی مہر نیوز سے گفتگو:
دعا کریں عراق اپنے باڈر کھول دے/حرم مولا حسین ع میں امام زمانہ عج کے ظہور کے لئے دعا کریں گے
زائرین نے مزید کہا کہ عراق باڈر نہ کھلنے کی وجہ سے ہم سب زائرین بہت پریشان ہیں۔ ایرانی اور پاکستانی حکومت سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کریں.
-
ریمدان باڈر اپڈیٹس؛ پاکستان کی جانب سے کل بروز جمعہ باڈر بند رہے گا
تفصیلات کے مطابق پاکستانی امیگریشن حکام نے اعلان کیا ہے کہ بروز جمعہ ریمدان باڈر بند رہے گا، زائرین جمعے کے روز باڈر کی طرف نہ جائیں۔
-
ریمدان باڈر پر پاکستانی زائرین کا ہجوم، علماء، رضاکار اور ایرانی پولیس کی جانب سے پرتباک استقبال
اربعین پر جانے والے پاکستانی زائرین اس وقت ایران کے دو باڈرز "میرجاوا اور ریمدان" سے ایران میں داخل ہو رہے ہیں۔ باڈر پر ایرانی اہلکاروں، طبی رضاکاروں اور عوامی خدمت گاروں کے ساتھ ساتھ زائرین کی سہولت اور رہنمائی کے لئے اردو زبان رہنما مبلغین اور علمائے کرام بھی موجود ہیں