مہر خبررساں ادارے کے خصوصی نمائندے کے مطابق، اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلی جانے کے خواہشمند ہزاروں پاکستانی ریمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہورہے ہیں۔
![ہزاروں پاکستانی زائرین کی ریمدان سے ایران آمد، ویڈیو ہزاروں پاکستانی زائرین کی ریمدان سے ایران آمد، ویڈیو](https://media.mehrnews.com/d/2023/08/26/3/4640155.jpg?ts=1693031893663)
روزانہ ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی زائرین ریمدان سے سیستان و بلوچستان میں داخل ہورہے ہیں۔
News ID 1918609
آپ کا تبصرہ