24 اگست، 2023، 5:10 PM

پاکستانی زائرین کے لئے ایران کا بڑا اقدام، ریمدان بارڈر سے عراق بارڈر تک فضائی سرویس کا اعلان

پاکستانی زائرین کے لئے ایران کا بڑا اقدام، ریمدان بارڈر سے عراق بارڈر تک فضائی سرویس کا اعلان

ایرانی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے ریمدان بارڈر کے دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ کل سے پاکستانی زائرین کو جہاز کے ذریعے چابہار سے اہواز منتقل کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے ریمدان بارڈر کے دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ کل سے پاکستانی زائرین کو جہاز کے ذریعے چابہار سے اہواز منتقل کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔

ایرانی وزیر داخلہ کے سینئر عہدیدار اور اربعین کمیٹی کے سربراہ نے ریمدان بارڈر کا دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ کل سے پاکستانی زائرین کو جہاز کے ذریعے چابہار سے اہواز منتقل کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔

مجید میراحمدی نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ پاکستانی زائرین پاکستان کے دور دراز علاقوں سے ریمدان پہنچتے ہے ان کی سہولیات کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

اربعین کمیٹی کے سربراہ کے اعلان کے بعد مقامی اعلیٰ حکام نے ریمدان بارڈر پر موجود جامعۃ المصطفی العالیہ کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران کل سے سروس شروع ہونے کا اعلان کیا ہے۔

مقامی اعلیٰ حکام کے مطابق، چابہار سے اہواز تک کا بس سے بھی کم کرایے میں زائرین کو عراقی بارڈر تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔

News ID 1918587

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Zawar taswar hussain 21:38 - 2023/08/24
      1 0
      Karwan salar
    • واجد عباس گیلانی PK 22:13 - 2023/08/24
      0 0
      اللہ تعالیٰ محمد وآل محمد علیہ سلام کے صدقے میں ایران حکومت کواس عظیم کام پر جزائے خیر عطا فرمائیں 🙏🙏🙏
    • Faraz ZA 23:20 - 2023/08/24
      0 1
      Taftaan Broder News
    • Faraz ZA 23:20 - 2023/08/24
      1 0
      Taftaan Broder News
    • سید محمد اویس US 23:59 - 2023/08/24
      0 0
      یہ سروس کا طرح حاصل کی جائیں گی ۔۔
    • مولانا جمشید علی معصومی US 06:00 - 2023/08/25
      0 0
      بھترین عمل ہےجھازوالا
    • علی اکبر شر ایڈوکیٹ PK 15:19 - 2023/08/25
      0 0
      مولا سلامت رکھے اپ کو اپ نے دعائیں جو لی ہیں اس کا بہرہ اپ کو خدا ہی دے سکتا ہے تمام مومنین مومنات اور چھوٹے بچوں کی تکلیفوں میں اپ نے کمتری کر کے انہیں بہتر فیصلیٹیٹ کیا ہے خدا اپ کو اباد شاد رکھے گا قائم دائم رکھے گا تا قیامت خدا اپ کے روزگار میں برکت فرمائے گا مولا حسین اپ کو اپنے لشکر میں مشکور