25 اگست، 2023، 10:53 AM

ویڈیو| اربعین کمیٹی کے سربراہ کا ریمدان بارڈر کا دورہ، زائرین میں گل مل گئے

ویڈیو| اربعین کمیٹی کے سربراہ کا ریمدان بارڈر کا دورہ، زائرین میں گل مل گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے ریمدان بارڈر کا دورہ کیا اور پاکستانی زائرین کے ساتھ بات چیت کی۔

مہر نیوز اہجنسی کے نامہ نگاع کے مطابق، سید ماجد امیر احمدی نے سیستان و بلوچستان کے جنوب کے سفر کے دوران جمعرات کی صبح سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر کے ساتھ ریمدان بارڈر کا دورہ کیا اور  پاکستانی زائرین کے ایران میں داخلے اور ان کے لئے خدمات فراہم کا جائزہ لیا۔

News ID 1918585

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha