دعا کریں عراق اپنے باڈر کھول دے/حرم مولا حسین ع میں امام زمانہ عج کے ظہور کے لئے دعا کریں گے

زائرین نے مزید کہا کہ عراق باڈر نہ کھلنے کی وجہ سے ہم سب زائرین بہت پریشان ہیں۔ ایرانی اور پاکستانی حکومت سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کریں.

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے زائرین اس وقت عراق میں اربعین حسینی میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستانی زائرین نے ریمدان باڈر پر موجود مہر نیوز ایجنسی کے نامہ نگار سے گفتگو میں کہا کہ ہماری دلی آرزو ہے کہ کربلا جاکر امام حسین علیہ السلام کی زیارت کریں، کربلا میں سب سے اہم دعا یہی کریں گے کہ اللہ تعالی امام زمانہ عج کا ظہور جلد فرمائے۔

زائرین نے مزید کہا کہ عراق باڈر نہ کھلنے کی وجہ سے ہم سب زائرین بہت پریشان ہیں۔ ایرانی اور پاکستانی حکومت سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کریں.

News Code 1912304

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha