مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستانی اربعین زائرین کو ریمدان بارڈر ٹرمینل پر دشتیاری ہیلتھ سینٹر کے ذریعے صحت کی دیکھ بھال اور طبی خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔
اربعین کے موقع پر کربلائے معلی جانے والے پاکستانی زائرین کے لئے ایرانی حکام کی جانب سے بارڈر پر طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہے۔
News ID 1918578
آپ کا تبصرہ