مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صوبہ لرستان کے ضلع چگنی کی پہاڑیوں میں صہیونی حکومت کے ایک جاسوسی ڈرون کا ملبہ مل گیا ہے جس کو 12 روز جنگ کے دوران ایرانی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی لرستان کی تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بسیجی رضاکاروں نے غاصب صہیونی حکومت کا ایک جاسوس ڈرون دریافت کرلیا ہے جو کچھ دن قبل لرستان کی فضاؤں میں فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا تھا۔
رپورٹ کے مطابق بارہ روزہ جنگ کے دوران لرستان کے علاقے میں مجموعی طور پر 12 صہیونی جاسوس ڈرون طیارے کئے گئے تھے۔
آپ کا تبصرہ