لرستان
-
دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حملہ، تہران سمیت مختلف شہروں میں شدید مظاہرے
شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بعد ایرانی دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے رات گئے سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا اور صہیونی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
-
ایران، ووٹنگ میں سرفہرست صوبوں کا اعلان کر دیا گیا
ملک کے الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ اب تک کوہگیلویہ اور بوئیر احمد، جنوبی خراسان، چہارمحل و بختیاری، گلستان، لرستان، قم، رضوی خراسان، شمالی خراسان، ایلام اور کرمان، ووٹنگ کے عمل میں آگے ہیں۔
-
امریکہ مجرم صیہونیوں کے جرائم میں برابر کا شریک ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای نے غزہ پر جاری صیہونی رجیم کے وحشیانہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ اس قاتل رجیم کے جرائم میں یقینی طور پر شریک ہے۔
-
غاصب صیہونی رجیم کو ایک سخت اور تباہ کن انتقام کے لئے تیار رہنا چاہئے، ایران
ایرانی وزیر اطلاعات نے کہا کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو ایک تباہ کن الہی اور عوامی انتقام کے لئے تیار رہنار چاہئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
رسم خاکی سے عشق افلاکی تک/تیری تربت میرے لئے آب حیات ہے مولاؑ
خرم آباد: "گِل مالی" (خاک ملنا) عاشورہ کے دن لُر قوم کی امام حسین ع سے گہری عقیدت کا اظہار ہے جہاں اس رسم خاکی سے عشق افلاکی کی سرگوشی سے جنم لیتی ہے اور " تیری تربت میرے لئے آب حیات" کا زمزمہ عزاداروں کے لبوں پر رہتا ہے۔
-
بہار کا موسم
صوبۂ لرستان ایران میں، بہار کا موسم انتہائی خوبصورت اور دلفریب مناظر پیش کرتا ہے اور سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔
-
لرستان میں 4 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں۔
-
شہید «رضا خانیچگنی» کی لرستان میں تشییع جنازہ
شہید «رضا خانیچگنی» کی تشییع جنازہ صوبہ لرستان کے شہر خرم آباد میں منعقد ہوئی۔ شہید «رضا خانیچگنی» شمال مغربی علاقے میں مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران شہید ہوئے تھے۔
-
لرستان میں آبشار ازنادر
ایران کے صوبہ لرستان کے دورود شہر سے سات کلومیٹر جنوب مشرق میں، "دارہ سپر" میں موسمی آبشار "ازنادر" واقع ہے، جو اس شہر کے سیاحوں کے لیے پرکشش مقامات میں سے ایک ہے۔
-
صوبہ لرستان میں حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد میں حضرت امام رضا (ع) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
ایرانی صدر رئیسی کا صوبہ لرستان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ لرستان کے دورے پر خرم آباد پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ صوبہ کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔
-
صدر رئیسی صوبائی سفر پر لرستان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ لرستان کے دورے پر خرم آباد پہنچ گئے ہیں ، جہاں صوبائی حکام نے ان کا خیر مقدم کیا۔