24 جون، 2025، 4:01 PM

اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کر دی+ ویڈیو

اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کر دی+ ویڈیو

ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شمالی ایران کے شہروں بابُل اور بابلسر میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب چند گھنٹے قبل ہی اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی حکومت ماضی میں بھی بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں، خاص طور پر جنگ بندی کے معاہدوں، کی خلاف ورزی کرتی رہی ہے۔

News ID 1933862

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha