جنگ بندی کی خلاف ورزی
-
اسرائیلی حملے جاری، جنوبی لبنان میں روٹی لے جانے والی گاڑی بھی نشانہ بن گئی
اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر فضائی، ڈرون اور توپخانے سے حملے کیے جن میں شہری اور امدادی کارکن زخمی ہوئے۔
-
جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، شہدا کی تعداد 2869 ہوگئی
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 2869 تک پہنچ گئی ہے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، لبنان پر فاسفورس بمباری کی اطلاعات
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے دوران سفید فاسفورس والے بم استعمال کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود لبنان پر صہیونی حملے، سینکڑوں افراد شہید و زخمی+تصاویر، ویڈیوز
جنگ بندی کے باوجود بیروت، بقاع اور جنوبی لبنان میں متعدد رہائشی علاقوں اور جنازے کی تقریب پر صہیونی حکومت کے شدید فضائی حملوں میں سینکڑوں شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نیتن یاہو کے حکم کے بعد قابض اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری
10 اکتوبر کے امن معاہدے کے بعد سے قابض اسرائیلی افواج درجنوں حملے کرکے مزید 94 فلسطینی باشندوں کو شہید کرچکی ہیں
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں ایک دن میں 100 مقامات پر دراندازی، غاصب اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
غاصب اسرائیلی چینل 12 نے اعتراف کیا ہے کہ تلابیب کی فوج نے جنگ بندی کے باوجود گزشتہ روز غزہ میں کم از کم 100 مقامات پر بمباری کی۔
-
نتن یاہو کی ہنگامی سیکیورٹی اجلاس؛ شمالی غزہ پر شدید بمباری
قابض اسرائیلی وزیراعظم نے ہنگامی سیکیورٹی مشاورت کے لیے کابینہ اجلاس چھوڑ دیا، جبکہ شمالی غزہ اور رفح پر اسرائیلی فضائیہ نے شدید بمباری کی ہے۔
-
اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کر دی+ ویڈیو
ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔