17 جون، 2025، 8:27 AM

ہم ایران کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، نواز شریف

ہم ایران کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، نواز شریف

پاکستانی سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہا ہےکہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے زیادتی کی ہے، ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، پاکستانی سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہا ہےکہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے زیادتی کی ہے، ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے یہ کہا کہ ’’پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ وہ آج ایک ایٹمی ملک ہے، ہم نے یہ ایٹم بم جنگ کےلیے نہیں بلکہ امن کےلیے بنایا ہے۔ اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے زیادتی کی ہے، ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے‘‘۔

News ID 1933600

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha