نواز شریف
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا
پاکستان کی وزارت داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔
-
برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی
برطانوی حکومت نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ
پاکستان کےسابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستانی عدالت کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم جاری
پاکستانی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کی نیب درخواست منظور کرلی ہے ۔
-
پاکستان کی وزارت داخلہ کی نواز شریف کو مفرور ملزم قراردیکر پاسپورٹ تجدید نہ کرنے کی سفارش
پاکستان کی وزارت داخلہ نے سیکریٹری خارجہ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف مفرور ملزم ہیں لہذا ان کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کی جائے۔
-
پاکستان کے سابق صدرزرداری کا سابق وزیر اعظم سے وطن واپس آنے کا مطالبہ
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لندن سے پاکستان واپس آئیں۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کا پاسپورٹ ختم / علاج شروع نہیں ہوسکا
پاکستان کے پارلیمانی امور کے مشیر بابر اعوان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم مفرور نواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہو گیا مگر علاج شروع نہیں ہوا۔
-
نواز شریف نے مودی کو گلے لگا کر کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شادی پر بلا کر گلےلگایا اور کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا۔نوازشریف کی بیٹی کس منہ سے کشمیر کا ذکر کرتی ہیں۔
-
نیب ریفرنس میں ملزم نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کر لی گئیں
نیب ریفرنس میں میر شکیل کے شریک ملزم پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کر لی گئی ہیں۔
-
نواز شریف عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف عنقریب سعودی عرب کاد ورہ کریں گے نواز شریف ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں ۔
-
نواز شریف کو لوٹی ہوئي رقم واپس کرکے سیاست چھوڑ دینی چاہیے
پاکستان مسلم لیگ نون کے ناراض رکنِ پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف کو قوم کی لوٹی ہوئی رقم واپس کر کے سیاست چھوڑ دینی چاہیے۔
-
نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 16 فروری سے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے سابق وزير اعظم کو تعزیتی پیغام
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس میں ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
نیب نے پاکستان کی احتساب عدالت میں مفرور ملزم نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادیں
پاکستان کے قومی احتساب بیورو " نیب" نے غیرقانونی اراضی الاٹمنٹ کے حوالے سے احتساب عدالت میں مفرور ملزم سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر ملکیت منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دی ہیں ۔
-
نواز شریف العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اشتہاری مجرم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر اپیلوں پر اشتہاری مجرم قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف عدالتی اشتہاری قرار/ جائیداد قرق کرنے کا حکم
پاکستان کی احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔
-
نیب کی نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش
پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک سابق وزیر اعظم نواز شریف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کی سفارش کردی۔
-
نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی کا آغاز
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔
-
نواز شریف بھارت کا بیانیہ بول رہے ہیں، عمران خان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج آئینی حدود میں رہتے ہوئے جمہوری حکومت کے ساتھ ہے اور اپوزیشن کی تحریک سے کوئی خطرہ نہیں۔
-
پاکستان میں نواز شریف کی تقریر نشر کرنے پر پابندی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان کے احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جائیداد، اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکہ دے کر لندن گئے، پاکستانی ہائی کورٹ
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کے پھر سے وارنٹس گرفتاری وصول نہ کرنے پرعدالت نے ریمارکس دیئے کہ نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکہ دے کر لندن گئے۔
-
پاکستانی حکومت کا نواز شریف کو واپس لانے کے لیے برطانیہ کو خط لکھنے کا فیصلہ
پاکستان کے وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت کو ایک بار پھر خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور مفرور قرار دینے کی کارروائی شروع کردی ہے۔
-
ملزم نواز شریف کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے لیے 9 دن کی مہلت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم ملزم نواز شریف کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے لیے 9 دن کی مہلت دی ہے۔
-
ملزم نواز شریف سمیت ہر ملزم کو احتساب کا سامنا کرنا پڑےگا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم ملزم نواز شریف سمیت ہر ملزم کو احتساب کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
پاکستانی حکومت کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت سے بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نواز شریف کی جعلی طبی رپورٹس بنانے والوں کو نشانہ عبرت بنانا چاہیے
پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ اور میڈیکل رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں۔
-
نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر عدالتی نوٹس چسپاں
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر عدالتی نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے۔