مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی وزارت دفاع (پینٹاگون) نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر حملے میں امریکی جنگی طیاروں کی شرکت کی خبریں درست نہیں ہیں۔
اسی دوران ایک امریکی عہدیدار نے بھی ایران پر امریکی حملے سے متعلق رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا۔
اس عہدیدار کا کہنا تھا کہ ایران پر امریکہ کے حملے کی خبریں درست نہیں ہیں۔
یہ وضاحت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اسرائیلی چینل 14 نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران پر حملے میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک تھے۔
آپ کا تبصرہ