امریکہ ایران
-
ایران سے مذاکرات پر امریکہ کا دوہرا مؤقف، ٹرمپ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات پر وائٹ ہاؤس میں اعلی سطحی ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں ایران کے حوالے سے متضاد موقف اختیار کیا گیا ہے۔
-
عمان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کرے گا، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا کہ عمان فریقین کے درمیان اگلے ہفتے بالواسطہ مذاکرات کی میزبانی اور ثالثی میں اہم کردار ادا کرے گا۔"
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر، اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق
عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا جس میں اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق کیا گیا۔
-
روس امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لئے تیار ہے، کریملن
کریملن نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کو حل کرنے کے لئے مدد کی پیشکش کی۔
-
امریکہ کی جانب سے ایرانی صدارتی انتخابات پر مداخلت پسندانہ تبصرہ
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات پر مداخلت پسندانہ تبصرہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا ایران کے مزید 10 ارب ڈالر ریلیز کرنے کا فیصلہ، امریکی میڈیا کا دعوی
امریکی نیوز ویب سائٹ "فری بیکن" نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس ایران کے منجمد اثاثہ جات میں سے مزید 10 ارب ڈالر جاری کرنے پر غور کر رہا ہے۔
-
امریکہ کو ایران سے زیادہ ایٹمی مذاکرات کی بحالی ضرورت ہے
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ JCPOA کی بحالی کے مذاکرات کے بارے میں کسی واضح فیصلے تک نہیں پہنچ سکا ہے لیکن ایران قومی مفادات کی بنیاد پر JCPOA کو بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کا یورپی یونین کی جانب سے خیر مقدم
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ترجمان نے ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور منجمد اثاثوں کی بحالی کے معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خیر مقدم کیا ہے۔
-
امریکی قیدی ایرانی جیل میں ہیں، وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ جن قیدیوں کی رہائی چاہتا ہے وہ ہماری جیل میں ہیں۔
-
اٹلی میں سابق ایرانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امریکہ کو ایران سے مذاکرات کی زیادہ ضرورت ہے
ابوالفضل ظہرہ وند نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں کے بیانات سے واضح ہوتا ہے کہ جوہری معاملات پر مذاکرات کی ایران سے زیادہ امریکہ کو ضرورت ہے۔