15 مئی، 2025، 6:27 PM

ایران کا یوراگوئے کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

ایران کا یوراگوئے کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

ایران کی وزارت خارجہ نے یوراگوئے کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ نے یوراگوئے کے سابق صدر کے انتقال کے موقع پر اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انگریزی میں ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اس پیغام میں کہا گیا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ یوراگوئے کے سابق صدر جوزپ موجیکا کے انتقال پر ان کے خاندان، حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔

آنجہانی صدر اس ملک کے ایک بااثر اور متاثر کن رہنما کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ہم ان کے ابدی سکون کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہیں

News ID 1932698

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha