صدر1
-
فلسطینی قوم جیت گئی، نکولس مادورو
وینزویلا کے صدر نے کہا کہ فلسطینیوں کو غزہ جنگ میں تاریخی فتح حاصل ہوئی۔
-
اسرائیل جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کا عادی ہے، ناظر ممالک نگرانی کریں، لبنانی صدر
لبنانی صدر نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناظر ممالک کو معاہدے کی پیروی کرنی چاہئے کیونکہ اسرائیل اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کا عادی ہے۔
-
جب غزہ جل رہا تھا تو شام میں لڑنے والے تکفیری جتھے کہاں تھے؟ سابق لبنانی صدر
لبنان کے سابق صدر نے غزہ جنگ کے دوران شام میں لڑنے والی تکفیری تنظیموں کی مجرمانہ خاموشی پر فکر انگیز سوال اٹھایا۔
-
صیہونی رجیم کی آیت اللہ سیستانی کے خلاف ہرزہ سرائی پر عراقی ایوان صدر کا ردعمل
عراق کے صدارتی ایوان کے ایک بیان میں شیعوں کے مرجع اعلی آیت اللہ سیستانی کے خلاف صیہونی رجیم کی ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
فن لینڈ کے صدر کا ایک بار پھر سلامتی کونسل میں ’ویٹو‘ کا حق منسوخ کرنے کا مطالبہ
فن لینڈ کے صدر نے اقوام متحدہ کے "مستقبل کے معاہدے" کے سربراہی اجلاس میں ایک بار پھر سلامتی کونسل کے تمام اراکین کی ویٹو پاور کو ختم کرنے کا مطالبہ دہرایا۔
-
بھارت میں صدارتی انتخابات رواں برس 18 جولائی کو ہوں گے
ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میں صدارتی انتخابات رواں برس 18 جولائی کو منعقد ہوں گے۔
-
پاکستانی صدر کا دھمکی آمیز خط کے بارے میں بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کا حکم
پاکستان کے صدر عارف علوی نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کے چیف جسٹس کے نام خط میں غیر ملکی دھمکی آمیز مراسلے کے بارے میں غیر جانبدار اور بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
صدرمیکرون دوسری مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب
فرانسیسی صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ایمانوئل میکرون 57.80 فیصد ووٹ حاصل کر کے دوسری مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
تیونس کے صدرنے سپریم جوڈیشل کونسل تحلیل کردی
تیونس کے صدر قیس سعید نے سپریم جوڈیشل کونسل کو تحلیل کردیا ہے۔
-
برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے صدر کو اغوا کرلیا
افریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا ہے۔