17 اپریل، 2025، 10:10 AM

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بھارت کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بھارت کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اکنامک ٹائمز نے مئی کے اوائل میں ایرانی وزیر خارجہ کے ہندوستان کے مجوزہ دورے کی خبر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ہندوستان میں اعلیٰ حکام سے خطاب کریں گے۔

News ID 1931929

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha