19 جنوری، 2025، 5:28 PM

ایرانی سفیر کی بغداد میں عراقی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ایرانی سفیر کی بغداد میں عراقی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

عراق کے صدر نے ایرانی سفیر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، بغداد میں ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے عراق کے صدر عبداللطیف جمال رشید سے ملاقات کی۔

  اس ملاقات میں علاقائی سلامتی اور عالمی امن کو مستحکم کرنے کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔

 عراقی صدر نے خطے میں استحکام اور امن کی سمت میں دونوں ممالک کے تعلقات اور دوطرفہ تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

 اس موقع پر ایرانی سفیر نے دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے عراق کی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے ایران کے عزم کا اعادہ کیا۔

News ID 1929690

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha