10 جنوری، 2025، 4:38 PM

کیلیفورنیا آتشزدگی کی تلخ تصاویر غزہ کی یاد تازہ کر رہی ہیں، جواد ظریف

کیلیفورنیا آتشزدگی کی تلخ تصاویر غزہ کی یاد تازہ کر رہی ہیں، جواد ظریف

ایرانی صدر کے سٹریٹجک امور کے معاون نے لکھا: کیلیفورنیا سے آنے والی تلخ تصاویر غزہ میں تباہ شدہ مکانات، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد تازہ کر رہی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر کے اسٹریٹجک امور کے معاون محمد جواد ظریف نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ قدرتی قہر کی وجہ سے اپنا سب کچھ کھونے والے کیلیفورنیا کے لوگوں کے ساتھ اظہار ہمدردی ایک انسانی عمل ہے - خاص طور پر چونکہ وہاں کے بہت سے لوگوں نے غزہ کے ان لوگوں کی حمایت کی ہے جنہوں نے اسرائیل کی بربریت کی وجہ سے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے۔

News ID 1929468

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha