آتشزدگی
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے تیل بردار جہازوں کا انجام آگ ہے، سپاہ پاسداران
سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خام تیل لے جانے والے ایک سپر آئل ٹینکر میں دھماکے کی خبر دیتے ہوئے ایک بیان میں لکھا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قوانین کو نظرانداز کرنے کی کوشش کرنے والے آئل ٹینکروں کا انجام بھیانک آتش زدگی ہے۔
-
فرانسیسی جوہری طیارہ بردار بحری جہاز چارل دوگال میں آگ لگ گئی
فرانسیسی بحریہ کے مطابق تولون بحری اڈے پر لنگر انداز جوہری طیارہ بردار بحری جہاز چارل دوگال کے ایک کمرے میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پا لیا گیا۔
-
امریکی بحری جہاز میں شدید آگ لگ گئی، بجلی منقطع اور انجن متاثر
امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ رواں ہفتے امریکی بحریہ کے ایک جنگی جہاز میں بڑے پیمانے پر آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں جہاز کی بجلی منقطع اور انجن نظام میں خرابی پیدا ہوگئی۔
-
امریکی نیوی کے ایٹمی طیارہ بردار جہاز میں آتشزدگی، تین اہلکار زخمی
امریکی طیارہ بردار جہاز آئزن ہاور میں آتشزدگی کے نتیجے میں عملے کے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔