20 مئی، 2023، 2:28 PM

تہران میں اسپیئر پارٹس کے گودام میں آتشزدگی+ ویڈیو

تہران میں اسپیئر پارٹس کے گودام میں آتشزدگی+ ویڈیو

تہران میونسپلٹی کے فائر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کے جنوب میں آٹوموبائل اور موٹرسائیکل کے اسپیئر پارٹس کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

مولوی سٹریٹ میں لگنے والی آگ کی تفصیلات کے بارے میں مہر نیوز سے گفتگو میں قدرت اللہ محمدی نے کہا: کار اور موٹر سائیکل کے اسپیئر پارٹس کے گودام میں آگ لگ گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ فائر بریگیڈ اس وقت آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور گودام سے ملحقہ عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس حادثے کی وجہ سے گودام کی چھت گر گئی ہے اور گودام مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں ہے اور ممکنہ نقصانات سے بچنے کے لئے آس پاس کے مکانات کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

News ID 1916601

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha