19 فروری، 2025، 2:58 PM

امریکا کی ایرو اسپیس فیکٹری میں آگ لگ گئی+ ویڈیو

امریکا کی ایرو اسپیس فیکٹری میں آگ لگ گئی+ ویڈیو

امریکہ کے شمالی فلاڈیلفیا میں ایرو اسپیس انڈسٹری کے کارخانے میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد علاقے کے مکینوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کا حکم دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکہ کے شمالی فلاڈیلفیا میں ایرو اسپیس انڈسٹری کی ایک فیکٹری میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد مقامی باشندوں کو گھروں سے نہ نکلنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 شہر کی انتظامیہ نے جینکن ٹاؤن کے ایس پی ایس ٹیکنالوجیز پلانٹ کے قریب تمام رہائشیوں کو گھر میں رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

 مقامی پولیس کے  مطابق آگ اس فیکٹری کی چھت پر لگی جس پر قابو پانے کے لئے 68 فائر فائٹنگ ٹیموں نے حصہ لیا۔

مذکورہ آتشزدگی سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات ہنوز معلوم نہیں ہوسکیں۔

News ID 1930487

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha