فیکٹری
-
امریکا کی ایرو اسپیس فیکٹری میں آگ لگ گئی+ ویڈیو
امریکہ کے شمالی فلاڈیلفیا میں ایرو اسپیس انڈسٹری کے کارخانے میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد علاقے کے مکینوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کا حکم دیا گیا۔
-
بھارت، کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 4 ہلاک
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 4 ملازمین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی دارالحکومت کی فیکٹری میں دھماکا؛ ہلاکتیں
بھارتی دارالحکومت کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
کراچی، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی
غنی چورنگی کے قریب قائم مچھر مار کوائل بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی ، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جبکہ علاقہ پولیس نے مذکورہ علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔
-
ایران کا روس کے ساتھ مشترکہ ڈرون پروڈکشن فیکٹری کی تعمیر سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں، ناصر کنعانی
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلحہ کے برآمد کنندگان اور جنگوں کی آگ بڑھکانے والے جھوٹی خبروں کے ذریعے اپنے یکطرفہ اقدامات اور جنگوں کے منصوبوں اور ان کو جاری رکھنے میں اپنی غلطیوں کا جواز تلاش کرنا چاہتے ہیں۔
-
ہندوستان میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ہری پور کی ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکےکے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
روس نے یوکرائن کے میزائل انڈسٹری پلانٹ کو تباہ کردیا
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے میزائل حملوں میں یوکرائن کے میزائل انڈسٹری پلانٹ کو تباہ کردیا ہے۔
-
نائیجیریا میں زوردار دھماکے میں 100 افراد ہلاک
نائیجیریا میں ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں زوردار دھماکے میں 100 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔