30 اگست، 2024، 6:04 PM

اسرائیل کی سب سے بڑی گیس فیلڈ میں آگ لگ گئی+ویڈیو

اسرائیل کی سب سے بڑی گیس فیلڈ میں آگ لگ گئی+ویڈیو

میڈیا ذرائع نے مشرقی بحیرہ روم میں صیہونی رجیم کی ایک بڑی ہائیڈرو کاربن فیلڈ میں آگ لگنے کی اطلاع دی۔

 صیہونی رجیم کی لیویتھن کی سب سے بڑی گیس فلیڈ  میں آگ لگ گئی ہے۔

میڈیا ذرائع نے مشرقی بحیرہ روم میں اسرائیلی ہائیڈرو کاربن کی ایک بڑی فیلڈ میں آگ لگنے کی اطلاع دی۔

تاہم ابھی تک اس کی تفصیلات واضح نہیں ہوسکیں۔

News ID 1926265

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha