کیلیفورنیا
-
کیلیفورنیا میں نئی آتشزدگی، متاثرین کی تعداد بڑھ کر 27 ہو گئی+ ویڈیو
امریکی میڈیا کے مطابق وسطی کیلیفورنیا میں بیٹری اسٹوریج کی سب سے بڑی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
-
کیلیفورنیا میں آتشزدگی کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، ایرانی نائب صدر
ایران کے نائب صدر نے ایک پیغام میں لکھا کہ ہم کیلی فورنیا میں آتشزدگی کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور صورت حال کے جلد ٹھیک ہونے کی دعا کرتے ہیں۔
-
لاس اینجلس، آتشزدگی سے 150 ارب ڈالر کا نقصان متوقع
امریکی شہر لاس اینجلس میں آتشزدگی کو امریکی تاریخ کا تباہ کن واقعہ قرار دیا جارہا ہے جس میں 150 ارب ڈالر کے نقصانات کا امکان ہے۔
-
لاس اینجلس، آتشزدگی کے بعد تباہی کے فضائی مناظر+ ویڈیو
لاس اینجلس میں آتشزدگی کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی ہے۔
-
کیلیفورنیا آتشزدگی کی تلخ تصاویر غزہ کی یاد تازہ کر رہی ہیں، جواد ظریف
ایرانی صدر کے سٹریٹجک امور کے معاون نے لکھا: کیلیفورنیا سے آنے والی تلخ تصاویر غزہ میں تباہ شدہ مکانات، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد تازہ کر رہی ہیں۔
-
امریکہ: کیلیفورنیا کی دس یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں زبردست ہڑتال
میڈیا ذرائع نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں کیلیفورنیا کی 10 یونیورسٹیوں میں بھرپور ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکہ مخالف طلباء تحریک، جنگ ویتنام سے لے کر جنگ غزہ تک
1960 کی ویتنام جنگ سے لے کر غزہ کی حالیہ جنگ تک طلباء نے امریکی جنگی عزائم کے خلاف اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ7 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے مونٹیری پارک میں فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد کی ہلاکت کے ایک روز بعد شہر ہاف مون میں فائرنگ کے واقعے میں مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی+ویڈیو
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے مونٹیری پارک میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔