مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ اور لیلۃ الرغائب کو شہر کربلا میں بڑی تعداد میں زائرین حضرت ابا عبداللہ اور حضرت ابوالفضل العباس علیہما السلام کا استقبال کیا گیا۔
زائرین حسینی نے اس بابرکت رات میں اہل بیت علیہم السلام سے عقیدت کا اظہار کیا۔
امام باقر علیہ السلام کی ولادت اور امام ہادی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر بین الحرمین میں لیلۃ الرغیب کے احیاء سے اس مقدس مقام کی روحانیت میں مزید اضافہ ہوا۔
اس موقع پر حرمین کی جانب سے زائرین کی میزبانی کے لئے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ