لیلۃ الرغائب
-
کربلا، بین الحرمین میں لیلۃ الرغائب کے روح پرور مناظر
ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ اور لیلۃ الرغائب کو شہر کربلا میں بڑی تعداد میں زائرین حضرت ابا عبداللہ اور حضرت ابوالفضل العباس علیہما السلام کا استقبال کیا گیا۔
-
لیلۃ الرغائب کی فضیلت اور اس کے اعمال
لیلۃ الرَّغائِب ماه رجب کی پہلی شبِ جمعہ ہے جس میں اللہ سے بہت ساری بخششوں کی امید کی جاتی ہے۔ روایت کی بنا پر اس رات فرشتے کعبہ آتے ہیں اور ماہ رجب کے روزہ داروں کی بخشش کا اللہ تعالی سے درخواست کرتے ہیں۔
-
رجب کا مہینہ اسلام کے اہم اور بافضیلت مہینہوں شامل ہے/ لَيْلَةَ الرَّغَائِب کے اعمال
رجب المرجب کا مہینہ اسلام کے با فضیلت اور اہم مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے ۔ رجب کی پہلی شب جمعہ " لَيْلَةَ الرَّغَائِب " کے نام سے مشہور ہے۔