مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے معاون کاظم غریب آبادی ایک وفد کے ہمراہ اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کی غرض سے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی سربراہی اجلاس 21 نومبر کو منعقد ہوگا۔
یہ خصوصی اجلاس خطے کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے اور صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کی کوششوں پر مرکوز ہو گا۔
آپ کا تبصرہ