26 اکتوبر، 2024، 4:44 AM

تہران، کہریزک میں زندگی معمول کے مطابق جاری، سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں+ویڈیو

تہران، کہریزک میں زندگی معمول کے مطابق جاری، سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں+ویڈیو

صہیونی فوج کے مبینہ حملے کے بعد تہران کے جنوب میں زندگی معمول کے مطابق جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق تہران میں دھماکوں کی آوازیں آنے کے بعد معمولات زندگی میں کوئی خلل نہیں آیا۔

تہران کے جنوب میں کہریزک کی سڑکوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔

News ID 1927685

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha