30 ستمبر، 2024، 6:05 PM

مقبوضہ علاقوں میں چار اہم اہداف کو نشانہ بنایا، عراقی مزاحمت

مقبوضہ علاقوں میں چار اہم اہداف کو نشانہ بنایا، عراقی مزاحمت

عراقی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی رجیم کے چار اہم اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ  علاقوں میں صیہونی رجیم کے چار اہم اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔

عراق کی اسلامی مزاحمت کے بیان میں کہا گیا ہے: صیہومی رجیم کی فلسطین اور لبنان کے عام شہریوں بالخصوص بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کے خلاف ہونے والی جارحیت کے جواب میں عراق کی اسلامی مزاحمت نے  درج ذیل اہداف کو نشانہ بنایا:

1۔ ارقب میزائلوں سے اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔
2. ڈرون کے ذریعے مقبوضہ حیفا شہر میں ایک اہم ہدف پر حملہ کیا۔

3۔ حیفا بندرگاہ میں حساس اہداف کو نشانہ بنایا۔

4. ڈرون کے ذریعے مقبوضہ علاقوں کے اسٹریٹیجک مرکز میں ایک اہم ہدف پر حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت کے بیان میں کہا گیا ہے: اسلامی مزاحمت اس بات پر تاکید کرتی ہے کہ دشمنوں کو کچلنے کی کارروائی بھرپور طریقے سے جاری رہے گی۔

News ID 1927057

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha