20 ستمبر، 2024، 7:55 PM

حزب اللہ کا صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈوں پر میزائل حملہ

حزب اللہ کا صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈوں پر میزائل حملہ

لبنان کی حزب اللہ نے ملک پر صیہونی رجیم کے حملوں کے جواب میں اس رجیم کے کئی جاسوسی کے اڈوں پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ نیوز چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ  اسرائیلی دشمن کے حملوں کے جواب میں عین زیتم بیس میں قابض فوج کی شمالی کور کے ہیڈ کوارٹر کو میزائلوں سے  نشانہ بنایا گیا جب کہ مشیار بیس پر ایک اور مرکزی جاسوسی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے۔

 اس کے علاوہ صیہونی میرون بیس کو بھی درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

News ID 1926791

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha