25 جون، 2024، 8:08 PM

تہران، جشن غدیر کے دوران انتخابات میں شرکت کی دعوت کا خوبصورت انداز

تہران، جشن غدیر کے دوران انتخابات میں شرکت کی دعوت کا خوبصورت انداز

جشن غدیر کے بعض شرکاء شہید قاسم سلیمانی کی تصویر اٹھائے لوگوں کو انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی دعوت دیتے نظر آ رہے ہیں۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق، عید غدیر کی مناسبت سے تہران میں 10 کلو میٹر طویل جشن منعقد ہورہا ہے۔

عاشقان امیر المومنین علیہ السلام اس جشن میں شرکت کے لیے مقررہ وقت سے پہلے ہی جشن کے مقام پر پہنچ چکے ہیں۔

اس جشن میں اظہارات کا تنوع قابل رشک ہے جس کی اہم خصوصیات میں سے ایک دس کلومیٹر طویل جشن کے شرکاء کا لوگوں میں مختلف تحائف تقسیم کرتے ہوئے صدارتی انتخابات میں شرکت کی دعوت دینا ہے۔

تہران، جشن غدیر کے دوران انتخابات میں شرکت کی دعوت کا خوبصورت انداز

بعض شرکاء شہید  قاسم سلیمانی کی تصویر تھامے لوگوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی دعوت دیتے نظر آتے ہیں۔

انہیں توقع ہے کہ عوام اپنی پرجوش شرکت کے ذریعے رہبر معظم انقلاب کی ان سفارشات پر عمل کریں گے کہ "انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے باعث سربلندی ہے"

News ID 1924963

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha