25 جون، 2024، 5:18 PM

مشہد، عید غدیر کے دن ابتدائی طور پر 11 ہزار لوگوں کو مفت کھانا کھلایا گیا

مشہد، عید غدیر کے دن ابتدائی طور پر 11 ہزار لوگوں کو مفت کھانا کھلایا گیا

ایران کے مقدس شہر مشہد میں عید غدیر کے موقع پر 11,000 افراد کو مفت کھانا کھلایا گیا۔

مہر نیوز کے مطابق، ایران کے مقدس شہر مشہد میں عید غدیر کی مناسبت سے ابتدائی طور پر 11,000 افراد کو مفت کھانا کھلایا گیا۔

ایران بھر میں عید غدیر کے موقع پر کئی کلومیٹر طویل دسترخوان کی ریت چلی ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں شریک جشن غدیر کے عقیدت مندوں کی مختلف کھانوں سے تواضع کی جاتی ہے اور بوڑھوں اور بچوں کی تفریح کے لئے اسباب مہیا کئے جاتے ہیں۔

News ID 1924953

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha