19 جون، 2024، 9:47 PM

ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

 ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے دوحہ کے دورے کے دوران قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1924827

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha