15 جون، 2024، 2:52 PM

رہبر معظم انقلاب سے تعلیمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب سے تعلیمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ہفتے کے روز ایران کے علمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گروپ نے ملاقات کی۔

مہر نیوز کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای  سے ہفتے کے روز ایران کے علمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کے گروپ نے ملاقات کی۔

تعلیمی میدان میں گولڈ میڈل جیتنے اور اعلی کارکردگی کا مظاہر کرنے والے با صلاحیت نوجوانوں کے اس گروپ کی ملاقات ملک کے قومی ٹی وی چینل پر براہ راست دکھائی جائے گی۔

خبر کی مزید تفصیلات جلد منتشر کی جائیں گی۔

News ID 1924710

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha