22 مئی، 2024، 10:54 PM

رہبر معظم کی شہید صدر رئیسی کے گھر آمد، اہل خانہ سے ملاقات

رہبر معظم کی شہید صدر رئیسی کے گھر آمد، اہل خانہ سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کچھ دیر پہلے صدر رئیسی کے گھر پر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کچھ دیر پہلے آیت اللہ صدر رئیسی کے گھر پر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس موقع پر انہوں نے شہید صدر رئیسی کے لواحقین کو تعزیت پیش کی۔

واضح رہے کہ شہید صدر رئیسی صوبہ مشرقی آذربائجان کے دورے کے دوران فضائی حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔ حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہوگئے تھے۔

مزید تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔۔۔

News ID 1924202

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • امدادحسین بنگش قبائل پارہ چنار PK 15:35 - 2024/05/23
      0 0
      سیکیورٹی کی فقدان ہے