10 دسمبر، 2023، 9:40 AM

شہید القدس فیسٹول، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو شرکت کی دعوت

شہید القدس فیسٹول، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو شرکت کی دعوت

شہید حاج قاسم سلیمانی کی فلسطین کے لئے خدمات کے حوالے سے ہونے والے فیسٹول میں بڑی تعداد میں میڈیا ایکٹوسٹ کی شرکت متوقع ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید جنرل قاسم سلیمانی کی فلسطین کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے والے ہونے والے فیسٹول میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

فیسٹول کے دوران فلسطین کی آزادی کے شہید قاسم سلیمانی کی جدوجہد پر روشنی ڈالی جائے گی۔

فیسٹول کے منتظمین کے مطابق ایونٹ میں حصہ لینے والے اپنے فن پاروں کو 11 سے 26 دسمبر تک جمع کرسکتے ہیں۔

فیسٹول میں انعامات کے مستحق افراد کا نام کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر ہونے والی تقریب میں اعلان کیا جائے گا۔

News ID 1920479

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha