14 ستمبر، 2023، 3:57 PM

ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو

ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو

ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور جرمنی کی وزیر خارجہ آنالینا بائیرباک نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فون پر ہونے والی گفتگو میں طرفین نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور مشترکہ دلچسپی، خصوصاً ایران سے متعلق مسائل پر بات چیت کی۔

News ID 1918828

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha