7 جولائی، 2023، 9:48 AM

’’دس کلومیٹر غدیری دسترخوان‘‘ شرکاء کے لئے شربت اور میٹھے کا بندوبست

’’دس کلومیٹر غدیری دسترخوان‘‘ شرکاء کے لئے شربت اور میٹھے کا بندوبست

محلہ مسعودیہ کی انجمن جوانان بنی ہاشم کے اراکین ’’دس کلومیٹر غدیری دسترخوان‘‘ میں حصہ ڈالنے کے لئے مارچ کے شرکاء کے درمیان 110 کلو شیرینی اور مٹھائی تقسیم کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق عید سعید غدیر کے موقع پر وسیع ترین دسترخوان کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں مختلف انجمنیں مومنین کے تواضع کے لئے مختلف انواع اور اقسام کے کھانے اور مشروبات پیش کریں گی۔

اس حوالے سے مسعودیہ محلے سے تعلق رکھنے والے انجمن نوجوانان بنی ہاشم کے اراکین بھی حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کے عشق میں غیر مارچ کے شرکاء کے درمیان مٹھائی اور شربت تقسیم کریں گے۔

News ID 1917641

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha