آل سعود
-
قم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
مدرسہ امام خمینیؒ قم کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریر پوسٹ، انجمن محبان آل یاسینؑ اور دوسری انجمنوں کے زیر اہتمام انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت خدیجۃ الکبریؑ ولادت سے وفات تک
حضرت خدیجہؑ نے اپنی ساری دولت اسلام کی راہ میں خرچ کی۔ پیغمبر اکرمؐ نے حضرت خدیجہؑ کے احترام میں ان کی زندگی کے دوران دوسری زوجہ اختیار نہیں کی اور آپ کی وفات کے بعد بھی آپ کو اچھے الفاظ میں یاد فرماتے تھے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کا خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب
صیہونی نجی ٹی وی چینل (7TV) نے خبر دی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور صیہونی وزیراعظم کے درمیان فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے حوالے سے سعودی عرب کی پیش کردہ تجویز پر خفیہ مذاکرات کی معلومات فاش ہوئی ہیں۔
-
سعودی عرب کے بعد امارات نے بھی کابل میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا؛
سعودی سفارتخانے کی بندش کے پس پردہ حقائق کیا ہیں؟
بعض افغان میڈیا اور ذرائع نے کابل میں سعودی سفارتخانے کی بندش کی وجوہات پر بات کی ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعوں کے خلاف آل سعود کی جابرانہ پالیسی جاری، شیعہ عالم دین گرفتار
سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں شیعوں کے خلاف آل سعود کی جابرانہ پالیسیاں بدستور جاری ہیں۔
-
سعودی عرب، قطیف "آل سعود مردہ باد" کے نعروں سے گونج اٹھا
سعودی عرب کے شہر قطیف میں شہداء کے تشییع جنازے میں شریک لوگوں کا آل سعودی کی جنایات کے خلاف سخت نعرہ بازی۔
-
سعودی عرب میں آزادی اظہار کے 53 قیدیوں کی پھانسی کا خطرہ/ سزا پانے والوں میں 8 بچے بھی شامل
انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے سعودی عرب میں آزادی اظہار رائے کے 15 قیدیوں کو سزائے موت دیئے جانے کی خبر دی ہے جس کے بعد سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد 53 ہو گئی ہے۔
-
داود العلی، آل سعود کے ظلم و ستم کی نئی قربانی، العہد کی رپورٹ
سعودی وبلاگر کو سعودی عرب میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے صرف اس بات پر کہ اس نے صہیونی دشمن سے تعلقات کی بحالی کی مخالفت کی تھی۔
-
یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ:
یمنی قوم اپنے حقوق حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے/ بحران جلد ہی ختم ہوجائے گا
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا کہ یمن کے خلاف تمام بیرونی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں اور اس وقت یمنی قوم اپنے حقوق حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ سعودی اتحاد کی جانب سے ایجاد کیا گیا بحران جلد ہی ختم ہوجائے گا۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود 14 ہزار مرتبہ خلاف ورزی، یمنی ذرائع
جارح سعودی اتحاد کی افواج اقوام متحدہ کی طرف سے یمن میں جنگ کے اعلان کے بعد جارح سعودی اتحاد کی افواج ۱۴ ہزار سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکی ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔